ایشیاء

ترکی میں 110 کان کن مزدوروں کی گرفتاری، طویل احتجاج کے بعد کارروائی

ترکی میں 110 کان کن مزدوروں کی گرفتاری، طویل احتجاج کے بعد کارروائی

ترکی کی سکیورٹی فورسز نے 110 کان کن مزدوروں کو گرفتار کر لیا، جو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف 200 کلومیٹر پیدل مارچ کر کے دارالحکومت انقرہ جا رہے تھے اور بھوک ہڑتال بھی کر رہے تھے۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ مزدور اپنے احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز کی مداخلت کا شکار ہوئے، اور انہیں دارالحکومت کی جانب مارچ کے دوران ہی حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button