افغانستان

طالبان کابینہ کے بیشتر ارکان پر عالمی پابندیوں میں اضافہ؛ افغانستان پر بین الاقوامی دباؤ برقرار

طالبان کابینہ کے بیشتر ارکان پر عالمی پابندیوں میں اضافہ؛ افغانستان پر بین الاقوامی دباؤ برقرار

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق طالبان کی کابینہ کے ایک بڑے حصے پر عالمی پابندیاں عائد ہیں۔

مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق زیرِ جائزہ 1200 سے زائد حکام میں سے 67 افراد پابندیوں کی زد میں ہیں۔

اسی طرح الجزیرہ کے مطابق طالبان کابینہ کے 13 سے 14 ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

یہ پابندیاں سفری پابندی، اثاثوں کی منجمدی اور دیگر مالی محدودیات پر مشتمل ہیں، جو اقوام متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی ہیں، اور افغانستان پر عالمی دباؤ بدستور جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button