ایشیاء

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں غیر ملکیوں کی نگرانی کے لئے خصوصی گشت کا آغاز

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں غیر ملکیوں کی نگرانی کے لئے خصوصی گشت کا آغاز

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں امیگریشن حکام نے غیر ملکی شہریوں کی نگرانی کے لئے خصوصی گشت شروع کر دیا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور ممکنہ جرائم کا سدباب کیا جا سکے اور ملک کے اہم سیاحتی مقام کی سکیورٹی کو مضبوط بنایا جا سکے۔

"عرب نیوز” کے مطابق یہ مہم زیادہ رش والے سیاحتی علاقوں میں شروع کی گئی ہے، جس کا مقصد غیر ملکیوں کے جرائم میں کمی لانا اور امیگریشن نگرانی کے نظام پر عوامی اعتماد کو بڑھانا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button