خبریںیورپ

لیتھوانیا کی پارلیمنٹ کا نیا منصوبہ؛ 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر پابندی

لیتھوانیا کے قانون ساز ایک ایسے قانونی مسودہ پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی، اور پلیٹ فارمز کو عمر کی درست تصدیق لازمی بنانا ہوگی۔

ایل آر ٹی کے مطابق اس منصوبے کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کو انتظامی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اس سے قبل آسٹریلیا بھی اسی نوعیت کی پابندی نافذ کر چکا ہے، جبکہ بعض یورپی ممالک بھی ایسے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button