خبریںیورپ

بوسنیا میں رمضانی ٹرین؛ 700 بچوں کی خوشی اور نئی نسل کا مساجد و اسلامی تعلیمات سے مضبوط تعلق

مگلائی شہر میں تقریباً 700 بچوں نے "رمضانی ٹرین” پروگرام میں شرکت کرکے ماہِ مبارک رمضان کی آمد کا جشن منایا۔

یہ علامتی اور منظم پروگرام تعلیمی اور تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ منعقد ہوا، جس نے بچوں کے مسجد اور دینی مفاہیم سے تعلق کو مضبوط کیا۔

خبر رساں ادارے مسلمون حول العالم کے مطابق اس موقع پر تاریخی مسجد یوسف پاشا میں رمضانی تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button