
الہول کیمپ میں سیکیورٹی کمزور ہونے اور سرکاری و جمہوری فورسز کے انخلا کے بعد تقریباً 15 سے 20 ہزار افراد، جن میں شدت پسند سنی تنظیم داعش کے ارکان بھی شامل ہیں، کیمپ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور اب پورے شام میں پھیل چکے ہیں۔
السومریہ نیوز کے مطابق بعض فراری غیر قانونی طور پر عراق اور ترکی میں داخل ہو چکے ہیں۔




