خبریںیورپ

فرانس کے اسکول میں طالب علم کا ٹیچر پر حملہ

فرانس کے جنوبی شہر ٹولون کے قریب ایک سیکنڈری اسکول میں طالبعلم نے آرٹ ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 60 سالہ استادہ شدید زخمی ہو گئیں۔

حملہ آور طالبعلم نے کم از کم تین وار کئے، جس کے بعد اسے قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

زخمی ٹیچر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد فرانس کے وزیر تعلیم اسکول کا دورہ کرنے روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button