Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

تفصیلات کے مطابق کالا باغ ضلع میانوالی میں چہلم(مشی) کے جلوس پہ تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو نوجوان ماتمی شہید ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں عزادار زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق شہداء کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

شہر میں بجلی کی بندش ہے اور مومنین کو تکفیریوں نے گھیرے میں لیا ہوا ہے اور سخت فائرنگ ہو رہی ہے مومنین کے پاس کوئی اسلحہ موجود نہیں ہے کہ وہ اپنا دفاع کر سکیں ۔

 پورے ضلع میانوالی میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button