خبریں
سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی
نومبر 8, 2024
سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی
یونائیٹیڈ نیشنزہائی کمشنر فار رفیوجی نے منگل کو اعلان کیا تھاکہ اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک تقریباً ۳؍ ملین افراد نے سوڈان سے ہجرت کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں وضاحت کی ہے کہ ’’اپریل ۲۰۲۳ء میں…
آیتالله العظمی شیرازی: معصومین علیهم السلام کی شفاعت خدا کی رضا سے مشروط ہے
نومبر 7, 2024
آیتالله العظمی شیرازی: معصومین علیهم السلام کی شفاعت خدا کی رضا سے مشروط ہے
آیتالله العظمی شیرازی نے معصومین علیهم السلام کی شفاعت کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: شفاعت صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن سے خدا راضی ہو۔
نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت
نومبر 7, 2024
نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت
یک منفرد اور طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیدائش کے ابتدائی ڈھائی سال کے دوران نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال ان کے لیے مستقبل میں بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ طبی جریدے میں…
بلڈوزر جسٹس پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: یوپی حکومت کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم، بلا نوٹس انہدام کو قرار دیا انتشار
نومبر 7, 2024
بلڈوزر جسٹس پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: یوپی حکومت کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم، بلا نوٹس انہدام کو قرار دیا انتشار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اتر پردیش حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اس شہری کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے جس کا گھر 2019 میں سڑک کو چوڑا کرنے کے نام پر…
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، 13 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز
نومبر 7, 2024
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، 13 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز
دہلی میں فضائی آلودگی سنگین زمرے میں برقرار ہے اور سانس لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کے 13 علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 400 سے تجاوز کر چکا ہے، جن میں وزیر پور (421)، بوانا…
متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے پر مقدمہ
نومبر 7, 2024
متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے پر مقدمہ
بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر مغربی بنگال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حالیہ ریلی میں متھن نے کہا کہ انہیں ایسے کارکن چاہیے جو مسلمانوں کو مارنے…
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا متنازع طرز عمل، مسلم پرسنل لاء بورڈ کی شدید تشویش
نومبر 7, 2024
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا متنازع طرز عمل، مسلم پرسنل لاء بورڈ کی شدید تشویش
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے طرز عمل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جو کہ وقف ترمیمی بل پر غور کرنے اور متعلقہ فریقین سے رائے مشورہ لینے…
حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی تقریبات کی تیاری
نومبر 7, 2024
حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی تقریبات کی تیاری
شیعہ مسلمان دنیا بھر میں حضرت امام علی علیہ السلام کی دختر حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا مبارک یوم ولادت 5 جمادی الاولیٰ کو منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے بے گھر خاندانوں میں ہزار راشن بیگ تقسیم کیے
نومبر 7, 2024
مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے بے گھر خاندانوں میں ہزار راشن بیگ تقسیم کیے
مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے اپنی انسان دوستانہ سرگرمیوں کے تسلسل میں لبنان کے بے گھر خاندانوں کی مدد کے لیے ایک ہزار راشن بیگ تقسیم کیے۔
کشمیری شیعوں کے علمی ورثے کو ریکارڈ اور محفوظ کرنے کے لئے ایک جامع انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت
نومبر 7, 2024
کشمیری شیعوں کے علمی ورثے کو ریکارڈ اور محفوظ کرنے کے لئے ایک جامع انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت
کشمیر کے شیعہ مسلمانوں کے علمی و ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے اور اسے دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ایک اہم کوشش کے طور پر "موسوعہ شیعہ" کے نام سے ایک جامع انسائیکلوپیڈیا شائع کیا گیا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں کامیابی کا اعلان
نومبر 7, 2024
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں کامیابی کا اعلان
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی صبح اپنے ڈیموکریٹک حریف کمالا ہیرس کے خلاف امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کا اعلان کرتے ہوئے سرحدی مسائل کے حل پر زور دیا۔
زمین کا مالک صرف اللہ اور اسے آباد کرنے والا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 6, 2024
زمین کا مالک صرف اللہ اور اسے آباد کرنے والا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے زمین کی ملکیت کے بارے میں فرمایا: بغیر شرعی مالک کے یا بغیر آباد کئے زمین بیچنا صحیح نہیں ہے۔
3 ؍ جمادی الاول سن 1372 ہجری یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حجت کوہ کمری رحمۃ اللہ علیہ
نومبر 6, 2024
3 ؍ جمادی الاول سن 1372 ہجری یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حجت کوہ کمری رحمۃ اللہ علیہ
چودہویں صدی ہجری کے معروف شیعہ عالم ، فقیہ، ماہر علم رجال اور مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حجت کوہ کمری رحمۃ اللہ علیہ 29؍ شعبان المعظم 1310 ہجری کو شہر تبریز کے ایک دینی اور علمی خانوادہ…
حکومت ہند کا وکی پیڈیا کو نوٹس: تعصب اور غلط مواد پر وضاحت طلب
نومبر 6, 2024
حکومت ہند کا وکی پیڈیا کو نوٹس: تعصب اور غلط مواد پر وضاحت طلب
حکومت ہند نے وکی پیڈیا کو نوٹس بھیجا ہے، جس میں ویب سائٹ پر تعصب اور غلط معلومات کی شکایات کی گئی ہیں۔ حکومت نے سوال اٹھایا ہے کہ وکی پیڈیا کو "معلومات کے تبادلے کے ادارے” کے بجائے پبلشر…
ملائیشیا 2025 کا عالمی حلال فیسٹیول ملاکا میں منعقد کرے گا
نومبر 6, 2024
ملائیشیا 2025 کا عالمی حلال فیسٹیول ملاکا میں منعقد کرے گا
ملائیشیائی حکام نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کا عالمی حلال فیسٹیول ملاکا انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر میں 20 دسمبر سے تین دنوں تک منعقد ہوگا، جس میں دنیا بھر سے 25,000 سے زائد وزیٹرز کی شرکت متوقع ہے۔
کتاب "مثالب النواصب” کی اشاعت، اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں پر قدیمی تنقیدی کتاب
نومبر 6, 2024
کتاب "مثالب النواصب” کی اشاعت، اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں پر قدیمی تنقیدی کتاب
علامہ ابن شہر آشوب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب "مثالب النواصب" حدیث کے معتبر ذرائع میں سے ایک ہے جس میں اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں اور خلافت کے غاصبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب ان قیمتی…
ہندوستان :مولانا یعسوب عباس نے سپریم کورٹ کے مدرسہ ایکٹ فیصلے کا کیا خیر مقدم
نومبر 6, 2024
ہندوستان :مولانا یعسوب عباس نے سپریم کورٹ کے مدرسہ ایکٹ فیصلے کا کیا خیر مقدم
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا جس میں عدالت نے اتر پردیش مدرسہ ایکٹ کو اسنودھانک قرار دیا ہے۔
عالمی برادری کا چین پر سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کے لئے دباؤ
نومبر 6, 2024
عالمی برادری کا چین پر سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کے لئے دباؤ
انسانی حقوق کے گروپس بشمول انٹرنیشنل سروس فار ہیومن رائٹس نے ایک بار پھر چین کو سنکیانگ کے علاقہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لئے جواب دہ ٹھہرانے کے لئے سنجیدہ کاروائی کا مطالبہ کیا…
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
نومبر 6, 2024
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیا۔ چیف جسٹس چندر چڈ نے کہا کہ صرف اس لئے کہ مدارس کیلئے قانون سازی میں کسی قسم کی مذہبی تربیت شامل ہے…
ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ
نومبر 6, 2024
ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ
طالبان نے ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء محمد اکبری اور حسین عظیمی کو گرفتار کر لیا۔ ان دونوں علماء نے اس سے قبل ہرات میں روز عاشورہ کی عزاداری کے انعقاد پر طالبان کی پابندی کے خلاف موقف اختیار…