مقدس مقامات اور روضے

امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں 5 ہزار مربع میٹر سرداب کی تعمیر مکمل

امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں 5 ہزار مربع میٹر سرداب کی تعمیر مکمل

حضرت عقیلہ زینب سلام اللہ علیہا کے صحن کے نیچے روضۂ مبارک امام حسین علیہ السلام کے سرداب کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔

یہ سرداب 15 میٹر زیرِ زمین بنایا گیا ہے اور اس کا کل رقبہ 5340 مربع میٹر ہے۔

اس نئے سرپوشیدہ حصے کا مقصد زائرین کی آمد و رفت کو آسان بنانا، رش کم کرنا اور خاص طور پر لاکھوں زائرین کی زیارت کے مواقع پر بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button