بنگلہ دیش

بنگلہ دیش: شکیب الحسن کا آبائی گھر مشتعل افراد نے نذرِ آتش کر دیا

بنگلہ دیش: شکیب الحسن کا آبائی گھر مشتعل افراد نے نذرِ آتش کر دیا

بنگلہ دیش کے سابق کرکٹ کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر کو مشتعل افراد نے آگ لگا دی۔ یہ واقعہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے 2024 میں اقتدار سے علیحدگی کے بعد ان کے پہلے عوامی میڈیا خطاب کے موقع پر پیش آیا، جس میں شکیب الحسن نے بھی آن لائن شرکت کی تھی۔

واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، جبکہ حکام نے حملے کی وجوہات اور ملوث افراد کے تعین کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button