کویت

کویت میں بوتل بند پانی کی خریداری پر حد برقرار، فی رسید صرف 5 کارٹن کی اجازت

کویت کی وزارتِ سماجی امور نے بوتل بند پانی کی خریداری پر عائد پابندی برقرار رکھتے ہوئے ہر خریدار کو ایک رسید پر زیادہ سے زیادہ پانچ کارٹن پانی خریدنے کی اجازت دی ہے۔

وزارت کے مطابق اس اقدام کا مقصد غیر ضروری خریداری اور ذخیرہ اندوزی روک کر تمام صارفین کو پانی کی مساوی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

حکام نے واضح کیا کہ پانی کی پیداوار اور سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button