کویت

کویت میں آیۃ اللہ سید احمد شیرازی کے دولت کدے پر ماہِ صفر کی مجالسِ عزا کا آغاز

کویت میں آیۃ اللہ سید احمد شیرازی کے دولت کدے پر ماہِ صفر کی مجالسِ عزا کا آغاز

ماہِ صفر، جو اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کے غم و اندوہ کا مہینہ ہے، کی آمد کے ساتھ ہی کویت میں مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے فرزند آیۃ اللہ سید احمد شیرازی کے دولت کدے پر مجالسِ عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ان مجالس عزا میں مؤمنین، محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

مجالس کے دوران اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کے مصائب بیان کئے جاتے ہیں اور شرکاء ماہِ صفر کی المناک مناسبتوں پر پرسہ داری کرتے ہوئے اہلِ بیت علیہم السلام سے اپنی محبت، وفاداری اور شعائرِ حسینی سے وابستگی کا تجدیدِ عہد کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button