خبریںیورپ

عالمی فلاحی تنظیم “ہُو اِز حسین؟” کی انسان دوست سرگرمیاں جاری

پیرس کی سڑکوں پر بے گھر اور ضرورت مند افراد کی مدد کے لئے رضاکار متحرک

فرانس میں بڑھتے ہوئے معاشی مسائل اور بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی عالمی فلاحی تنظیم “ہُو اِز حسین؟” کی انسان دوست سرگرمیاں شمالی پیرس کے مختلف علاقوں میں جاری ہیں۔

اس تنظیم کے رضاکار سڑکوں پر موجود ضرورت مند افراد میں گرم کھانا اور ضروری اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔

شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ۱۲۵ سے زائد گرم کھانوں کے پیکٹوں کے ساتھ کیک، دہی، پنیر، کھجور، گرم مشروبات اور حفظانِ صحت کی اشیاء بھی مستحق افراد میں تقسیم کی گئیں۔

اسی طرح اس گروپ کے ایک اور امدادی پروگرام کے دوران 103 سے زائد افراد نے غذائی اور امدادی خدمات سے فائدہ اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button