افریقہ

افریقی دورہ پر پاپ کی دولت کی نابرابری پر تنقید، جیلوں کے حالات پر تشویش

افریقی دورہ پر پاپ کی دولت کی نابرابری پر تنقید، جیلوں کے حالات پر تشویش

افریقی ممالک کے چار ملکی دورے کے اختتام پر پاپ نے دنیا بھر میں دولت کی غیر مساوی تقسیم کی مذمت کرتے ہوئے امیر و غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کو کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق، پاپ نے استوائی گنی میں تیل کی وافر دولت کے باوجود عوام میں پھیلی غربت پر تشویش کا اظہار کیا اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں سے معاشی انصاف کے قیام کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

رپورٹس کے مطابق پاپ ایک انتہائی سکیورٹی جیل کا دورہ بھی کریں گے، جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں نے سیاسی قیدیوں کے لئے نامناسب حالات کی نشاندہی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button