اسلامی دنیاایرانخبریںعراق

ایران اور عراق کے درمیان سرحدی گزرگاہوں پر ٹرکوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق

عراقی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان سرحدی گزرگاہوں پر ٹرکوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے اور حالیہ دنوں میں تجارتی سرگرمیوں میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آئی۔

"مڈل ایسٹ نیوز” کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے سرحدی گزرگاہوں کے ادارے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ مختلف سرحدی راستوں سے روزانہ سینکڑوں ٹرکوں کی آمد برقرار ہے اور علاقائی کشیدگی کے باوجود تجارتی تبادلے کا سلسلہ متاثر نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button