عراق

ہیئتِ خدمۂ اہلِ بیت علیہم السلام اور ہیئتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی جانب سے کربلا میں شعبانیہ نذورات تقسیم

ماہِ شعبان المعظم 1447 ہجری کے آغاز سے اعیادِ شعبانیہ کی بابرکت مناسبتوں کے موقع پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ ہیئتِ خدمۂ اہلِ بیت علیہم السلام اور ہیئتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام نے زائرین اور شہرِ مقدس کربلا کے مکینوں میں مٹھائیاں اور کھانا تقسیم کرنا شروع کیا ہے۔

منتظمین کے مطابق، اطعام اور نذورات کی یہ خدمت ماہِ شعبان المعظم کی پندرہویں تاریخ تک مسلسل جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button