امریکہ

امریکی محکمہ امیگریشن کے ہاتھوں کشمیری فلم ساز کی غیر قانونی گرفتاری؛ ریاست ورجینیا میں تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی لہر میں شدت

امریکی محکمہ امیگریشن کے ہاتھوں کشمیری فلم ساز کی غیر قانونی گرفتاری؛ ریاست ورجینیا میں تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی لہر میں شدت

کشمیر سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ فلم ساز عرفات شیخ، جو امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم ہیں، کو امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے۔

خبر رساں ادارہ "الجزیرہ” کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی اعزازات یافتہ یہ ہدایت کار، جنہوں نے امریکہ میں سکونت کے بعد پناہ کی درخواست دے رکھی تھی، کو واشنگٹن ڈالس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اس کشمیری ہدایت کار کے حامیوں نے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حراستی مرکز سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button