خبریںسعودی عرب

نئے قمری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل ہوا

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے اعلان کیا کہ خانہ کعبہ کا غلاف کل شام سن 1447 ہجری کے آغاز پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔

آناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق 154 ماہرین کی موجودگی میں غلاف کعبہ کی تبدیلی عمل میں آئی۔

نیا غلاف، جس کا وزن 1415 کلو گرام ہے، ریشم، سونے اور چاندی سے بنا ہے۔

پچھلے غلاف کو آب زمزم کے سے دھونے کے بعد اسلامی ممالک میں زیارت کے لئے بھیجا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button