Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںعراق

نجف اشرف ایئرپورٹ کی جانب سے زائرین اربعین حسینی کی پرواز کے اعداد و شمار کا اعلان

گزشتہ روز نجف اشرف بین الاقوامی ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے اس سال کی پہلی صفر سے 22 صفر کے درمیان آنے اور جانے والی پروازوں اور مسافروں کی تعداد کی خبر دی۔
واضح رہے کہ ایئرپورٹ پر آنے والی پروازوں کی تعداد 1781 تک پہنچ گئی ہے، جس سے دنیا کے مختلف ممالک سے 226300 سے زائد زائرین یہاں پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ اس شہر کے ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی پروازوں نے بھی 186017 سے زائد زائرین کو دنیا بھر کے مختلف مقامات پر پہنچایا ہے۔
آخر میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زیارت اربعین کے موقع پر صفر کے مہینہ سے عراق میں ہوائی ٹریفک میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button