خبریں
یونیسکو کا 2006 سے 2025 تک 1600 سے زائد صحافیوں کے قتل اور ہر 7 میں سے تقریباً 6 قتل کے عدالتی طور پر حل نہ ہونے پر انتباہ
یونیسکو کا 2006 سے 2025 تک 1600 سے زائد صحافیوں کے قتل اور ہر 7 میں سے تقریباً 6 قتل کے عدالتی طور پر حل نہ ہونے پر انتباہ
یونیسکو نے اعلان کیا ہے کہ 2006 سے 2025 تک دنیا بھر میں 1600 سے زائد صحافی قتل کئے گئے ہیں اور ہر 7 میں سے تقریباً 6 قتل ابھی تک عدالتی طور پر حل نہیں ہوئے ہیں، اور سزا سے استثنیٰ پورے معاشرے کو نقصان پہنچاتا ہے۔
بی بی سی فارسی کی رپورٹ کے مطابق اس ادارہ نے حکومتوں اور قانون کی حکمرانی کے دفاعی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس استثنیٰ کا مقابلہ کرنے کے لئے اقدام کریں۔




