افغانستان

افغانستان، شام، لبنان اور یمن میں جنگ سے ڈیجیٹل اور مالیاتی خدمات متاثر؛ شہریوں کو مشکلات کا سامنا

افغانستان، شام، لبنان اور یمن میں جنگ سے ڈیجیٹل اور مالیاتی خدمات متاثر؛ شہریوں کو مشکلات کا سامنا

عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے 21 ممالک میں عوامی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور الیکٹرانک مالیاتی خدمات کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ جنگوں اور عدم استحکام نے افغانستان، شام، لبنان اور یمن میں ان شعبوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

"خبر رساں ایجنسی فرانس پریس” کی رپورٹ کے مطابق، ڈیجیٹل شناخت، الیکٹرانک ادائیگیوں اور معلومات کے تبادلے کے شعبوں میں شدید کمیوں نے افغان شہریوں کی مالی و تجارتی خدمات تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button