دنیا

آذربائیجان کے صدر نے سرکاری خدمات کا نیا قانون منظور کر لیا، علماء و دینی خدام کے لئے بیک وقت سرکاری عہدہ ممنوع

آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے سرکاری خدمات کے جامع قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت علماء و دینی خدام بیک وقت ملک کے سرکاری اداروں میں کوئی عہدہ یا ذمہ داری نہیں رکھ سکیں گے۔

وائس آف امریکہ کے فارسی سیکشن نے آذربائیجان کی میڈیا و نشریات کونسل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس قانون کا سرکاری ملازمین کے ذاتی عقائد سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور علماء کے علاوہ یہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد اور غیر ملکی حکومتوں کے تئیں ذمہ داریاں رکھنے والوں پر بھی لاگو ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button