خبریںعلم اور ٹیکنالوجی

اے آئی کے ذریعے نقل پر لگام: انسٹاگرام کا "مواد کا تحفظ" ٹول متعارف

انسٹاگرام نے غیر مجاز نقل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ہیرا پھیری کا مقابلہ کرنے کے لئے مواد تخلیق کرنے والوں کی خصوصی ویڈیوز اور آواز کی حفاظت کے لئے نئی خصوصیت "مواد کا تحفظ” متعارف کرائی ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ "ٹیک کرنچ” کی رپورٹ کے مطابق، یہ ٹول ملتے جلتے مواد کو تلاش کرنے کے لیے پلیٹ فارم کو اسکین کرتا ہے اور اصل تخلیق کار کو خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ مواد کو بلاک کرنے، اسے فیس بک اور انسٹاگرام پر نشر کرنے یا "اصل ماخذ” کا لیبل لگانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button