ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

یومِ شہادت حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا پر آیۃ اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے دفتر کے سامنے سے جلوس برآمد

یومِ شہادت حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا پر آیۃ اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے دفتر کے سامنے سے جلوس برآمد

یومِ شہادت حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے عزاداری و جلوس عزا، بروز جمعہ 13 نومبر 2026 کو حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی کے دفتر کے سامنے سے آغاز ہوا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی صبح 10 بجے دفتر مرجعیت میں مجلس عزا کا آغاز ہوا اور 11 بجے جلوس عزا برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرمِ مطہر پہنچا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button