ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

کربلائے معلیٰ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں مجالسِ عزائے حسینی کا سلسلہ جاری

کربلائے معلیٰ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں مجالسِ عزائے حسینی کا سلسلہ جاری

کربلائے معلیٰ میں مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر میں اربعینِ حسینی کے ایام کی آمد کے ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجالسِ عزا کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

یہ مجالس روزانہ منعقد ہوتی ہیں، جن میں دفتر کے فضلاء، اراکینِ دفتر، طلاب علوم دینیہ اور مؤمنین کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے۔

ان مجالس سے حجۃ الاسلام سید محمد صالح قزوینی خطاب کر رہے ہیں۔ وہ اپنے خطابات میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم تحریک، اس کے دینی و اخلاقی پیغام، اور مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی تعلیمات و معارف کو مؤثر انداز میں بیان کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button