خبریںصحت اور زندگی

عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ: نمونیا سے ہر سال سات لاکھ سے زائد بچوں کی موت

عالمی ادارۂ صحت نے بتایا ہے کہ نمونیا (ذات الریہ) دنیا بھر میں ہر سال سات لاکھ سے زیادہ بچوں کی جان لے لیتا ہے اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کی اموات میں چودہ فیصد کا ذمہ دار ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کی ویب سائٹ نے نمونیا کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ مرض وائرس، بیکٹیریا اور پھپھوندی (فنگس) سے لاحق ہوتا ہے، اور ٹیکہ کاری، مناسب غذائیت اور ماحولیاتی حالات میں بہتری کے ذریعے اس کی روک تھام اور علاج ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button