
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایامِ شہادت کی آمد پر مجالس عزا پیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں منعقد ہوں گی۔
یہ مجالس تین روز تک، دو وقتوں میں، صبح فارسی زبان میں اور عصر عربی زبان میں منعقد ہوں گی، جنمیں محبان اہلِ بیت علیہم السلام شرکت کریں گے۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ مجالس بدھ، یکم جمادی الثانی 1448ھ قمری سے قم، خیابانِ انقلاب، کوچہ 6، بیتِ معظم لہ میں سوگواروں کی میزبانی کریں گی۔




