عراق

عالمی خوراک کانفرنس میں آستانہ مقدس حسینی کی شرکت، مزرعہ نخل فدک کی مصنوعات اقوام متحدہ کے مرکز میں پیش

آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ مزرعہ نخل فدک نے اپنی کھجوروں کے نمونے پیش کرتے ہوئے اٹلی کے شہر روم میں عالمی خوراک کانفرنس (ورلڈ فوڈ فورم) میں شرکت کی۔

اس شرکت کا مقصد عراق کی زرعی صلاحیتوں کو متعارف کرانا اور ملک میں کھجور کی پیداوار کے مقام کو بحال کرنا تھا۔

الکفیل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، یہ پروگرام اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی دعوت پر منعقد ہوا اور عراق کے غرفے میں اس مزرعے کی مصنوعات کو آنے والوں کی جانب سے خاص توجہ حاصل ہوئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button