یورپ

فرانس میں اسکولوں کی بدحالی کے خلاف طلبہ کا احتجاج؛ 500 سے زائد اسکول متاثر

فرانس میں اساتذہ کی کمی، بھیڑ بھری جماعتوں اور خستہ حال اسکولوں کے خلاف ہزاروں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔

مظاہروں کے دوران بعض مقامات پر آتش زنی، پولیس سے جھڑپیں اور گرفتاریاں ہوئیں، جبکہ 500 سے زائد اسکولوں کا کام کاج متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

حکام کے مطابق احتجاج میں 305 پولیس اہلکار اور 65 سرکاری ملازمین زخمی ہوئے، جبکہ تقریباً 2,000 افراد گرفتار کئے گئے۔

حکومت نے بعض مظاہروں میں امن و امان کی صورتحال کو سنگین قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button