یورپ
اسپین کے کاتالونیا کے شہر لریدا میں عوامی مقامات پر برقع و نقاب پر پابندی کا قانون منظور
اسپین کے کاتالونیا کے شہر لریدا میں عوامی مقامات پر برقع و نقاب پر پابندی کا قانون منظور
اسپین کے کاتالونیا کے علاقہ میں واقع ایک سٹی کونسل نے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے والے لباس کے استعمال پر پابندی کے نئے ضوابط منظور کر لئے ہیں۔
خبر رساں ادارہ "ٹی آر ٹی” کی رپورٹ کے مطابق، شہر کے مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
علاقہ کے میئر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فیصلہ شہری آداب کو منظم کرنے کی غرض سے اور مسلم کمیونٹی کے بعض نمائندوں سے بات چیت کے بعد کیا گیا ہے۔




