اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت

قم مقدسہ میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب صالحی کی آیۃ اللہ العظمی شیرازی سے ملاقات

کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے دفتر کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب صالحی نے قم مقدسہ میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی خدمت میں حاضری دی اور معظم لہ سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب صالحی نے مقدس کربلا میں آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے دفتر کے زیر اہتمام جاری تعمیراتی، ثقافتی اور خدماتی پروگراموں کی پیش رفت کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button