شیعہ مرجعیت

دلائل سے ثابت ہے کہ پنجگانہ یومیہ نمازیں دیگر واجب نمازوں سے افضل اور مقدم ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

دلائل سے ثابت ہے کہ پنجگانہ یومیہ نمازیں دیگر واجب نمازوں سے افضل اور مقدم ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کا روزانہ علمی نشست جمعرات 5 ربیع الثانی 1448 کو منعقد ہوا۔

اس نشست میں حسبِ سابق، معظم لہ نے حاضرین کے مختلف فقہی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے یومیہ پنجگانہ نمازوں کے وجوب میں دیگر واجب نمازوں جیسے نمازِ آیات پر تقدم کے بارے میں فرمایا: دلائل سے یہ بات مستفاد ہوئی ہے کہ پنجگانہ یومیہ نمازیں دیگر واجب نمازوں سے افضل اور مقدم ہیں۔

معظم لہ نے مزید فرمایا: ایسے حالات میں مکلف پر لازم ہے کہ وہ پہلے اپنی یومیہ نماز ادا کرے اور نمازِ آیات بعد میں پڑھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button