دنیا

فلپائن کے فیری میں خوفناک آگ، ہلاکتیں 76 ہوگئیں

فلپائن کے فیری میں خوفناک آگ، ہلاکتیں 76 ہوگئیں

منیلا: فلپائن میں مسافر فیری ایم وی جون ایسٹر میں چار روز قبل لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی، جبکہ 13 افراد تاحال لاپتا ہیں اور 43 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

امدادی کارکنوں نے فیری کے اندر سے مزید 41 جلی ہوئی لاشیں برآمد کی ہیں۔

حکام کے مطابق متاثرین کی شناخت کے لیے ڈی این اے اور فرانزک عمل جاری ہے، جبکہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

زندہ بچ جانے والوں نے آگ سے قبل دو دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button