شیعہ مرجعیت

جن مسائل پر عمل نہیں کیا، ان میں بھی فوت شدہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

جن مسائل پر عمل نہیں کیا، ان میں بھی فوت شدہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے روزانہ منعقد ہونے والے علمی اجلاس کا انعقاد پیر، 24 ربیع الاول 1448ھ کو ہوا۔

اس نشست میں بھی سابقہ مجالس کی طرح معظم لہ نے حاضرین کی جانب سے مختلف فقہی مسائل سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فوت شدہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے حکم کے بارے میں فرمایا: اگر کوئی شخص کسی مجتہد کا مقلد رہا ہو اور مختلف مسائل میں کئی سال تک ان کی تقلید کرتا رہا ہو، پھر وہ مجتہد وفات پا جائے، تو مقلد ان مسائل میں بھی مجتہدِ میت کی تقلید پر باقی رہ سکتا ہے جن پر اس نے مجتہد کی حیات میں عمل نہیں کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button