شیعہ مرجعیت

حضرت اباالفضل علیہ السلام کے علاوہ کربلا کے باقی تمام شہید بھی، غیر معصوموں میں سب سے افضل ہیں: آیۃ اللہ العظمی شیرازی

حضرت اباالفضل علیہ السلام کے علاوہ کربلا کے باقی تمام شہید بھی، غیر معصوموں میں سب سے افضل ہیں: آیۃ اللہ العظمی شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کی روزانہ علمی نشست، ہفتہ بائیس ربیع الاول سال 1448 کو منعقد ہوئی۔

اس نشست میں، گزشتہ نشستوں کی طرح، معظم لہ نے حاضرین کے مختلف فقہی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے شہدائے کربلا کے مقام و مرتبہ کے حوالے سے فرمایا: تمام دلیلوں سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ حتیٰ کہ حضرت اباالفضل علیہ السلام کے علاوہ بھی تمام شہدائے کربلا، غیر معصومین سے افضل ہیں۔

معظم لہ نے مزید فرمایا: امام حسین علیہ السلام نے شہدائے کربلا کے مقام و مرتبہ کے بارے میں فرمایا ہے کہ میں نے اپنے ناصروں اور اصحاب سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button