خبریں

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر

روم: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے مطابق اگست میں دنیا بھر میں غذائی اجناس کی قیمتیں نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

ادارے کے غذائی قیمتوں کے اشاریے میں اگست کے دوران اضافہ ہوا اور یہ 133.3 درجے تک پہنچ گیا، جبکہ جولائی میں یہ 130.8 درجے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق خراب موسمی حالات اور ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر غذائی اجناس کی رسد متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button