شیعہ مرجعیت

قم میں عراقی زائرین کی بیت مرجعیت میں حاضری

قم میں عراقی زائرین کی بیت مرجعیت میں حاضری

عراق کے شہر بصرہ اور کوت سے آنے والے امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام اور حاملِ لوا علیہ السلام کے پیدل قافلوں کے 125 زائرین نے جمعرات کو قم مقدس میں بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں حاضری دی۔

یہ زائرین حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کے بعد پیدل مشہد مقدس کی طرف روانہ ہوئے ہیں، جہاں وہ امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کریں گے۔

زائرین نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی علمی نشست میں شرکت کی۔ اس کے بعد انہوں نے بصرہ میں قائم مؤسسۂ ثقافتی و خیریہ اہل بیت علیہم السلام کے مدیر حجۃ الاسلام صادق بصری کے بیان سے بھی استفادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button