عراق
عراق کا ستمبر کے بعد بین الاقوامی اتحاد کی افواج کی موجودگی میں توسیع کی مخالفت
عراق کا ستمبر کے بعد بین الاقوامی اتحاد کی افواج کی موجودگی میں توسیع کی مخالفت
عراقی حکومت نے ستمبر کے اختتام کے بعد ملک میں بین الاقوامی اتحاد کے بعض فوجیوں کی موجودگی میں توسیع کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔
عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کے مطابق، حکومتی ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم عراق نے 30 ستمبر کے بعد ان فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کی منظوری کو مسترد کر دیا ہے اور پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے انخلا پر زور دیا ہے۔