شام

جنوبی شام کے صوبہ السویداء میں عبوری حکومت کے حامیوں اور دروز مسلح گروہوں کے درمیان مسلح جھڑپیں

جنوبی شام سے موصولہ میدانی اطلاعات کے مطابق صوبہ السویداء کے مضافاتی علاقوں میں علاقائی مسلح گروہوں اور عبوری حکومت کے زیرِ کمان عناصر کے درمیان مسلح جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کے مطابق السویداء کے دیہی علاقوں کے قریب سکیورٹی فورسز کو مقامی مسلح گروہوں کی جانب سے ڈرون حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دروز مسلح گروہوں اور صوبے کے مضافاتی علاقوں میں عبوری حکومت سے وابستہ فورسز کے درمیان علاقائی کشیدگی بدستور جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button