یورپ

بحیرہ ایجیئن میں نئی کشمکش کا خدشہ،،یونان اور ترکی کے مابین سرحدی کشیدگی

بحیرہ ایجیئن میں نئی کشمکش کا خدشہ،،یونان اور ترکی کے مابین سرحدی کشیدگی

بحیرہ ایجیئن اور مشرقی بحیرہ روم کی آبی سرحدوں پر برسوں سے چلے آ رہے تاریخی اختلافات نے یونان اور ترکی کے درمیان سابقہ سفارتی معاہدوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

فرانس ۲۴ کی رپورٹ کے مطابق، عسکری تجزیہ کاروں نے ترکی کے بحری نظریے میں توسیع اور دونوں ملکوں کی جنگی صلاحیت میں حالیہ برسوں کے اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، خطے میں نئی چپقلش کے امکان پر خبردار کیا ہے۔

انہی جائزوں کی بنیاد پر ماہرین نے یونانی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ممکنہ حالات سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کی حمایت حاصل کرے اور اپنے کوسٹ گارڈ کی صلاحیت کو مزید مضبوط بنائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button