عراقمقدس مقامات اور روضے

یوم شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ پر نجف اشرف میں 5 ملین زائرین کی حاضری

یوم شہادتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر مقدس شہر نجف اشرف اور حرمِ مطہر امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام میں ولایت کے عقیدت مندوں اور سوگواروں کی بڑی تعداد نے حاضری دی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، آستانۂ مقدس علوی کے رکنِ انتظامیہ حیدر العیساوی نے نجف اشرف میں 5 ملین زائرین کی آمد کی اطلاع دی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان ایام میں حرمِ مطہر کے اطراف تقریباً 300 عزاداری کے مواکب اور 500 خدماتی مواکب سرگرم رہے، جبکہ مواکب کی معاونت کے لیے 16 ہزار برف کے قالب بھی تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button