سعودی عرب

سعودی عرب کے شہر قطیف میں شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی مناسبت سے مجلسِ عزا

سعودی عرب کے شہر قطیف میں شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی مناسبت سے مجلسِ عزا

یوم شہادتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ پر سعودی عرب میں شیعیان و محبانِ اہل بیت علیہم السلام نے مجالسِ عزا منعقد کرکے اس عظیم غم کی یاد تازہ کی۔

یہ مجلسِ عزا شہر قطیف میں واقع حسینیہ مسلم بن عقیل علیہ السلام میں منعقد ہوئی، جس میں عزادارانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ نے بھرپور شرکت کی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس مجلس میں سعودی شیعہ عالمِ دین شیخ احمد آل رجب نے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل و مصائب بیان کئے، جس کے باعث مجلس کا ماحول غم و حزن سے معمور ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button