مقدس مقامات اور روضے

ایام شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ میں حرمِ مطہرِ امامینِ کاظمین سلام اللہ علیہما سیاہ پوش

ایام شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ میں حرمِ مطہرِ امامینِ کاظمین سلام اللہ علیہما سیاہ پوش

رسولِ خدا، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت کے ایام کے ساتھ ہی عتباتِ عالیات پر غم و سوگ کی فضا چھا گئی ہے۔

شیعہ خبررساں ایجنسی کے مطابق، اس عظیم مصیبت کے موقع پر حرمِ مطہرِ امامینِ کاظمین سلام اللہ علیہما کو سیاہ کتبوں اور سیاہ چادروں سے آراستہ کرکے سوگ میں ڈبو دیا گیا ہے۔

حرمِ مطہر کے خدام نے گنبدوں اور مقدس صحنوں پر سوگ کے پرچم لہرا کر ان غم انگیز ایام میں رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے سوگواروں اور زائرین کی میزبانی اور خدمت کے لئے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button