مقدس مقامات اور روضے

اربعین کے موقع پر گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے روضۂ امام حسین علیہ السلام کے اطراف سایہ بان منصوبہ مکمل

اربعین کے موقع پر گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے روضۂ امام حسین علیہ السلام کے اطراف سایہ بان منصوبہ مکمل

اربعین حسینی کے زائرین کی سہولت اور موسمِ گرما کی شدید گرمی سے تحفظ کے لیے روضۂ امام حسین علیہ السلام کے صحنِ مطہر اور اس کے اطراف سایہ بان نصب کرنے کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

روضۂ حسینی کے شعبۂ اطلاعات کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زائرین کے لیے ٹھنڈا اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا، آمد و رفت کو آسان بنانا اور ایامِ اربعین میں لاکھوں محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام کی زیارت کو مزید سہل بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button