خبریں

آسٹریلوی سفیر کی حرمِ امام حسین علیہ السلام میں حاضری؛ کربلا کو طبی مرکز بنانے کی صلاحیت پر زور

آسٹریلوی سفیر کی حرمِ امام حسین علیہ السلام میں حاضری؛ کربلا کو طبی مرکز بنانے کی صلاحیت پر زور

آسٹریلیا کے عراق میں سفیر گلین مائلز نے حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام میں حاضری کے دوران اس مقدس روضہ کے تاریخی اور تعمیری جلووں کا مشاہدہ کیا اور روضہ مبارک حسینی سے وابستہ میڈیکل مراکز کی طبی اور انسان دوست خدمات کی فراہمی میں کارکردگی کو سراہا۔
"خبرگزاری نون” کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں آسٹریلیا کے سفیر نے صوبۂ کربلا کے طبی میدان میں ایک ترقی یافتہ شہر میں تبدیل ہونے کے وسیع امکانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، اس صوبے کے شعبۂ صحت کے ساتھ تعاون اور حمایت کے لئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button