بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین مستعفی، 90 دن میں نئے صدر کا انتخاب ہوگا

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین مستعفی، 90 دن میں نئے صدر کا انتخاب ہوگا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے صحت کی خرابی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے سے قبل ہی استعفیٰ دے دیا، جسے پارلیمان کے اسپیکر نے قبول کر لیا۔ آئین کے مطابق اسپیکر عبوری صدر کے فرائض انجام دیں گے اور آئندہ 90 دن کے اندر نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔

محمد شہاب الدین کو اپریل 2023ء میں اس وقت کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے صدر مقرر کیا تھا، تاہم 2024ء میں عوامی بغاوت کے بعد ان کے استعفے کے مطالبات شدت اختیار کر گئے تھے۔ موجودہ پارلیمانی اکثریت کے پیش نظر امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگلا صدر حکمران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کا امیدوار ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button