پاکستان
عرب ممالک میں زیرِ حراست بھارتی شیعہ شہریوں کی رہائی کے لئے حکومت مداخلت کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ
عرب ممالک میں زیرِ حراست بھارتی شیعہ شہریوں کی رہائی کے لئے حکومت مداخلت کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ
لکھنؤ: آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب، کویت، متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ممالک میں زیرِ حراست بھارتی شیعہ شہریوں کی رہائی کے لئے فوری سفارتی اقدامات کیے جائیں۔
بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے کہا کہ حکومت متاثرہ افراد کی جلد رہائی اور محفوظ وطن واپسی کو یقینی بنائے۔
اس سلسلہ میں بورڈ نے زیرِ حراست 11 بھارتی شہریوں کی فہرست کے ساتھ حکومتِ ہند کو یادداشت بھی پیش کی۔