مقدس مقامات اور روضے

زائرینِ اربعین کے لئے آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفترِ استفتاءاتِ شرعیہ کے خیموں کا آغازِ خدمت

زائرینِ اربعین کے لئے آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفترِ استفتاءاتِ شرعیہ کے خیموں کا آغازِ خدمت

آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر سے وابستہ استفتاءاتِ شرعیہ کے خیموں نے زائرینِ اربعین کی روانگی کے ہم راہ بصرہ شہر سے اپنی خدمات کا آغاز کر دیا۔

یہ خیمے مسائلِ شرعیہ کے جوابات دینے اور دینی خدمات کی فراہمی کے ذریعے زائرین کو راستے بھر رفاقت فراہم کرتے ہیں۔

خبررساں ادارہ اخبارِ شیعہ کی رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام زیارتِ ملیونی اربعین کی تکمیل تک زیارتی راستوں پر جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button