ایرانخبریںعراق

شلمچہ کی نئی سرحدی گزرگاہ سے زائرین کی آمد و رفت کا باضابطہ آغاز

سرحدی حکام کے درمیان ضروری انتظامی مراحل کی تکمیل اور باہمی ہم آہنگی کے بعد شلمچہ کی نئی سرحدی گزرگاہ سے زائرین اور مسافروں کی آمد و رفت کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس اہم منصوبہ کا مقصد اربعینِ حسینیؑ کے موقع پر سرحدی ہجوم میں کمی لانا، آمد و رفت کے نظام کو مزید منظم اور رواں بنانا، اور عتباتِ عالیات کے زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

اسی تناظر میں مڈل ایسٹ نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئی سرحدی گزرگاہ کے افتتاح کے بعد مسافروں کے داخلے اور اخراج کا عمل بلا تعطل جاری ہے، جبکہ زائرین کی آمد و رفت تیزی، نظم و ضبط اور سہولت کے ساتھ انجام پا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button